Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

معدنیات پر ایکسائز ڈیوٹی کی پبلک اکشن (نیلامی) 2جون کو ہوگی

شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپور ٹ) سال 2021-22 کے لیے معدنیات پر ایکسائز ڈیوٹی کی پبلک اکشن (نیلامی) کمشنر مائنز لیبر ویلفیئر خیبرپختونخوا کے دفتر واقع نزد جوڈیشل کمپلیکس بالمقابل پی سی ہوٹل خیبر روڈ پشاور میں مقررہ شیڈول کے مطابق ہوگی تفصیلات جے مطابق پشاور، مردان، ہزارہ، ملا کنڈ،کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژنز کے لئے نیلامی 2 جون 2021 کو 11 بجے دن ہوگی جبکہ متبادل تاریخ 3 جون کو دن گیارہ بجے مقرر کی گئی ہے اس امر کا اعلان اسسٹنٹ کمشنر مائنز لیبر ویلفیئر پشاور کی جانب سے کیا گیا


شیئر کریں: