Chitral Times

Sep 20, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پولیس لائن لوئر چترال میں اپر چترال کے جوانان کے لئے الوداعی تقریب

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) ضلع چترال دو ضلعوں میں تقسیم ھونے کے بعد اپر چترال کے وہ جواناں کانسٹیبلز اور ھیڈ کانسٹیبلز جو لوئر چترال میں ڈیوٹی سر انجام دیتے تھے۔انھیں اپر چترال تبدیل ھونے پر پولیس لائن لوئر چترال میں ایک پروقار تقریب کے بعد ڈھول کی تھاپ پر رخصت کئے گئیں۔ تقریب میں ایس پی انوسٹی گیشن خالد خان،ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر اقبال کریم،ایس ڈی پی او چترال سرکل محمد یعقوب و دیگر افسران نے شرکت کیں۔اور جوانان کے خدمات کو سراھا۔اورانھیں پھولوں کے ہارپہنائے گئے۔یادرہے کہ کل 479جوان جن میں کانسٹبل اور ہیڈ کانسٹبل شامل تھے اپر چترال تبدیل کئے گئے

police transfered bifurcation upper chitral1 1
police transfered bifurcation upper chitral2
police transfered bifurcation upper chitral3 1
police transfered bifurcation upper chitral4
police transfered bifurcation upper chitral5

شیئر کریں: