Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال ؛ تیزہواؤں اوراندھی کی زد میں اکر رہائشی مکانات کے چھت اُڑگئے،لاکھوں کا نقصان

شیئر کریں:

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح چترال میں بھی تیز ہوائیں چلنے کے سبب بہت سے مقاما ت پر درختوں او رمکانات کو نقصان پہنچنے کے اطلاعات ہیں۔ اپر چترال کے علاقہ روڑاندہ آوی میں تیزہوا اور اندھی چلنے کے سبب نوتعمیر شدہ مکانات کی چھتیں اُڑگئ ہیں۔اور مکین کھلے اسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔


اطلاعات کے مطابق تیز ہواؤں اوراندھی کی زد میں اکر محمد ولی ولد بولان خان کے نوتعمیر شدہ رہائشی مکانات کے نوکمروں کے چھتیں اُڑگئے ہیں اور مالک مکان کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

علاقے کے عوام نے ضلعی انتظامیہ اور غیر سرکاری اداروں سے متاثرہ مکینوں کے ساتھ مدد کی اپیل کی ہے ۔

strom wind distryied a house upper chitral
strom wind distryied a house upper chitral1
strom wind distryied a house upper chitral3
strom wind distryied a house upper chitral5


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
48473