Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

لواری ٹنل کے مقام پر قائم پولیس فسلیٹیشن سنٹر کا بدست آرپی او ملاکنڈ افتتاح

شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) ڈی پی او لوئر چترال سونیہ شمروز خان ، ایس پی انیوسٹیگشن خالد خان اور دیگر افسراں نے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈی آئی جی غفور افریدی کا لواری ٹنل میں استقبال کۓ


ار پی او نے لواری ٹنل میں پولیس ٹورسٹ فسلیٹیشن سنٹر کا افتتاح کیا اور وہاں سیاحوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔
ار پی او کا کھنا تھا کہ ڈی پی او کا یہ اقدام چترال مین سیاحت کے ترقی میں ایک اھم سنگ میل ثابت ھوگا، اور خاص کر نیچے اضلاع سے انے والے سیاحون کے لئے کی گئ سہولیات کو سراہا۔

RPO Malakand Chitral visit

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
48368