Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کی ایک اور بیٹی طاہرہ بی بی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی

شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال کی ایک اور ہونہار بیٹی طاہرہ بی بی دخترمحمد غفران (مرحوم ) ساکن بروز چترال لوئر حال اسلام آباد نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے ایجوکیشن(ای پی ایم ) میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی ہے ۔ گزشتہ دنوں اپنی مقالہ کی کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی ڈگری کا حقدار پایا ہے۔ انھوں نے یہ ڈگری انٹرنل سپروائزر ڈاکٹرافشان ہما اور ایکسٹرنل سپروائزرز ڈاکٹر محمد فیضل بن اے غنی یونیورسٹی آف ملیشیا اور ڈاکٹر اینٹولی اولیکسیانڈویونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے زیرنگرانی اے گریڈ میں مکمل کی ہے ۔

tahira bibi phd chitral

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
48344