Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

آر پی او ملاکنڈ عبد الغفور افریدی کا اپر چترال کا دورہ

شیئر کریں:

اپر چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عبد الغفور افریدی نے گزشتہ دن اپر چترال کا دورہ کیا، پولیس لائین بونی پہنچنے پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے ڈی آئی جی کو سلامی پیش کی، ڈی پی او اپرچترال زولفقارعلی تنولی پولیس افسران اور دیگر مہمانوں کا تعارف کیا۔ بعد میں ار پی او نے لیڈی پولیس کیلۓ قائم کردہ Women Dormitory کا افتتاح کیا اور بونی تھانے کا بھی وزٹ کیا۔بہترین کارکردگی کے حامل افسروں اور جوانوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیۓ۔ اپرچترال میں مثالی امن وامان کے حوالے سے پولیس کی کارکردگی کو سراہا اپرچترال علحیدہ ڈسٹرکٹ بننے کے بعد ڈی آئی جی کا اپرچترال کا یہ پہلا دورہ تھا۔

RPO malakand visit chitral upper2
RPO malakand visit chitral upper1
RPO malakand visit chitral upper3
RPO malakand visit chitral upper4
آر پی او ملاکنڈ عبد الغفور افریدی کا اپر چترال کا دورہ

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
48331