Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال شالی کے مقام پر بجلی گھرکی پاور چینل میں گرکر کسمن لڑکا جان بحق

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) منگل کے روز گرم چشمہ روڈ پر واقع چترال شہر کے مضافاتی گاؤں شالی میں ایک کمسن لڑکا پاؤں پھسل جانے سے واپڈا کے بجلی گھر کی پاؤر چینل میں گرکر جان بحق ہوگئے۔ ریسکیو1122کے ذرائع نے بتایاکہ 12سالہ سعدعلی ولد سعید اللہ ساکن شالی کے حادثاتی طور پر نہر میں گر جانے کی اطلاع پہنچنے پر ریسکیو کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر پاؤر چینل سے ان کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا۔ تلاش کے دوران چینل کا پانی بند کرنے کی وجہ سے مقامی بجلی گھر بھی کئی گھنٹے تک شٹ ڈاؤن رہا۔


شیئر کریں: