Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال ارشد حسین کو لویر چترال کی اضافی چارچ بھی سونپ دی گئی

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) اپر چترال کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ارشد حسین کو لویر چترال کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی جس کا چارج وہ جلد ہی سنھبال لیں گے۔ ڈی ایف سی لویر چترال کی کرسی فضل باری کی اس سال ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ پر جانے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی جبکہ رحمت ولی کو عارضی طور پر قائمقام ڈی ایف سی کا چارج دیا گیا تھا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
48189