Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال; حسین اللہ استاد انتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)چترال کی معروف شخصیت استاذالاساتذہ ماسٹر حسین اللہ اف مستجپاندہ چترال آج انتقال کر گئے ان کا نماز جنازہ آج مورخہ 9 مئ بروز اتوار بعمل 4 بجے مستجپاندہ چترال میں ادا کی جائے گی ۔وہ الحاج عیدالحسین صدر ANP چترال ،الحاج شیر اللہ ریٹائرڈ منیجر PIA ،الحاج گلاب ذرین گہتک کے بھائی اور سینیٹر فلک ناز , میجر فہیم اللہ, اور شہزاد عالم کے والد محترم تھے


شیئر کریں: