Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال کا ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ، معمولی نوعیت میں ملوث ملزمان رہا

شیئر کریں:

اپر چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپر چترال عثمان ولی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل سیشن جج سید زاہد شاہ ور جوڈیشل مجسٹریٹ جمیل فقیر اپر چترال نے ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ کیے اور موقع پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو رہاکیا۔ دوران وزٹ جیل میں دیگر قیدیوں کے مسائل اور سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔


شیئر کریں: