Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

عبدالر رحمت ڈسٹرکٹ اسپورٹس افیسر اپر چترال تعینات، چارچ سنبھال لیا

شیئر کریں:

اپر چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ )عبد الرحمت ڈسٹرکٹ اسپورٹس افسر اپر چترال تعینات ہوئے ہیں ۔پیر کے دن اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا ہے ۔ اپر چترال پہنچنے پر پی ٹی اپر چترال کے کارکنوں نے صدر اسپورٹس اینڈ کلچر اپر چترال محمد ارشاد ، فائنانس سیکرٹری اپر چترال بابر ، سینئر رہنما دیدار ولی میر ، سوشل میڈیا ٹیم ممبر سرفراز اور افگں رضا کی قیادت میں ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر اپر چترال کے نوجوانوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ڈی ایس او وزیر اعظم عمران خان کی وژن کے مطابق اپر چترال میں کھیلوں کی فروغ کیلے اپنی صلاحتیوں کو بروئے کار لائیں گے ۔ نوجوان ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے ساتھ کھیلوں کے میدانوں کی بحالی وترقی کیلئے سنجیدگی سے کام کریں گے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
47953