Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال ، سنوغر کےمقام پر ایک اور نوجوان کی مبینہ خودکشی

شیئر کریں:

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) اپر چترال کے خوبصورت گاوں سنوغر میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے ۔ جس کی عمر تقریبا 29برس تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان خلیل احمد ولد سردار ساکن سنوغر نے اتوار کے دن مبینہ طور پر چاقو سے وار کرکے خودکشی کی ہے۔تاہم پولیس لاش کو پوسٹ کرکے مذید تفتیش کررہی ہے ۔ تھی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
47935