Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انجینیر عبد القادر خان کی وفات پر اظہار تعزیت …. ( شمسیار خان بونی )‎

شیئر کریں:

بونی ( نمائندہ خصوصی )  ٹیک لشٹ بونی سے شمسیار خان (ریٹائرڈ زراعت افیسر) نے تورکہو کی مشہور شخصیت انجینیئر  عبد القادر خان کی وفات پر مرحوم کے اہلہ خانہ کے نام ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ  مرحوم نے اپنی زندگی میں مختلف اداروں میں رہتے ہوئے چترالی قوم کے لئے گرانمایہ خدمات انجام دیں ہیں  مروحوم   اپنی اعلیٰ  پیشوارنہ خدمات کے علادہ  اپنی  انسان دوستی اور ملائم مزاجی  کی وجہ سے ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔مرحوم ہمارا ہم مشرب دوست تھے ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تبارک وتعالی ٰ میرے مرحوم عزیز دوست کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ میں اُن کے تمام اہل خانہ اور خاص کر اُن کے صاحب زادوں ،  ڈاکٹر فاروق، پروفیسر عمر فاروق اور ممتاز فاروں کے ساتھ غم کی اس کھڑی میں دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ اس اندوہناک  واقعے کو ہمت سے برداشت کرنے کا عزم عطا فرمائے ۔ آمین


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, خطوطTagged
47766