Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ریسکیو 1122 کے ایمبولینس میں بچی کی پیدائش، ڈیلیوری کے بعد ماں اوربچی تندرست ہیں۔۔ریسکیو

شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) ارندوگول سے تعلق رکھنے والے زوجہ خان بادشاہ جس کو ڈیلوری کیس میں THQ ہسپتال دروش سے ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کیا جا رہا تھا، منتقلی کے دروان چترال کے نواحی گاوں بکرآباد کے مقام پر ایمبولینس کے اندر ہی بچی کو جنم دیا، ڈیلوری کے بعد ریسکیو 1122 کے فیمیل سٹاف ماں اور بچی کو سنبھالا اور ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈیلوری کے بعد ماں اور بچی کی صحت بالکل تندرست ہے، لوئر چترال ارندوگول سے تعلق رکھنے والے خان بادشاہ اپنے فیملی کے ساتھ لوئر چترال کے گاؤں عشریت میں رہائش پذیر ہیں.

child born in resuce ambulance chiral

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
47697