Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، چترال کی معروف شخصیت امیرتبلیغی جماعت چترال قاضی نثاراحمد(جنالیوقاضی) انتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کی معروف شخصیت تبلیغی جماعت چترال کے امیر قاضی نثار احمد المعروف جنالیو قاضی انتقال کرگئے ہیں ۔وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے ۔ انہیں منگل کے روزچترال ٹاون میں تبلیغی مرکز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیاگیا۔نماز جنازہ پولوگراونڈ چترال میں ادا کی گئی جس میں ایک جم غفیر نے شرکت کی۔۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
47559