Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال،انجینئر عبدالقادر کوآبائی گاوں شاگرام جبکہ علی حیدر کو موردیر موڑکہو میں سپردخاک کردیاگیا

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) شاگرام تورکھو کی معروف شخصیت انجینئر عبدالقادر کو آبائی قبرستان شاگرام میں سپردخا ک کردیاگیاجو گزشتہ دن بشاور میں انتقال کر گئے تھے۔ وہ ڈاکٹر محمد فاروق میڈیکل سپشیلسٹ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ، پروفیسر عمر فاروق ڈگری کالج چترال اور ٹی ایم اے اہلکار ممتاز فاروق کے والد تھے۔

دریں اثنا اپر چترال کے گاؤں موردیر موڑکہو کی معروف سماجی شخصیت علی حیدر طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئے جنہیں پیر کے روز آبائ گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخوا کے افسرالدین کے والد تھے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
47531