Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بروغل ویلی روڈ یارخون لشٹ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے بند، کئی مویشی ملبے تلے دب گئے۔مکین

شیئر کریں:

اپر چترال ( نمائندہ چترا ل ٹائمز ) اپر چترال کے بالائی علاقہ یارخون لشٹ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے بروغل روڈ مکمل طور پر بند ہوچکی ہے ۔جبکہ علاقہ مکینوں کے کئی مال مویشی تودے کی زد میں آکر لاپتہ ہوگئے ہیں ، اپر یارخون اور بروغل کی عوام نے اپر چترال انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ روڈ کو فوری طور پر کھول دیا جائے تاکہ عوام کو راشن اور دوسری ضروریات زندگی پہنچانے میں آسانی ہو ، ان کا کہنا ہے کہ بروغل میں اب بھی دو فٹ سے زیادہ برف پڑی ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہیں،روڈ مذید بند ہونے کی صورت میں علاقے کے مشکلات میں مذید اضافہ ہوگا۔ انھوں نے غیر سرکاری اداروں سے بھی فوری مدد کی اپیل کی ہے ..https://youtu.be/f8jGfAk7nlw۔

broghil road yarkhunlasht blocked2
broghil road yarkhunlasht blocked upper chitral

شیئر کریں: