Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال،ڈاکٹر فضل الہی قاضی انتقال کرگئے،نماز جنازہ کل ریری اویر چترال میں دن دو بجے ادا کی جائیگی

شیئر کریں:


اسلام آباد ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کی معروف شخصیت، فیڈرل شریعت کورٹ اسلام آباد کے سینئر ایڈوائزر (ر) ڈاکٹر فضل الہی قاضی پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد میں انتقال کر گئے.وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق انھیں اسلام آباد سے آبائی گاوں ریری اویر اپر چترال پہنچاکر منگل کے روز سپر دخاک کردیا جائیگا۔

قاضی مرحوم کی نماز جنازہ ان شآء اللہ 6 اپریل بروز منگل دوپہر 2 بجے ان کے آبائی گاؤں “ریری اویر” چترال اپر میں ادا کی جائیگی.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
47085