Chitral Times

Apr 16, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اپر چترال کے الیکشن، محمد نواب ایڈوکیٹ صدرمنتخب

شیئر کریں:

اپر چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اپر چترال کے انتخابات مکمل ہوگئے، جس کےمطابق محمد نواب خان ایڈوکیٹ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اسی طرح مفتاح الدین ایڈوکیٹ نائب صدر، ممتاز علی قاضی جنرل سیکٹری اورعتیق خوشوخت فنانس سیکڑی منتخب ہوۓ۔



شیئر کریں: