Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر ۔۔۔ رفیع اللہ اینڈ فیملی

شیئر کریں:

ہم اپنے اُن تمام دوست واحباب اوربہی خواہوں کا دل سے مشکور ہیں کہ جنھوں نے ہمارے پیارے والد محترم حاجی احمد ولی خان (سابق سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہستپال چترال ) کی وفات کے موقع پر تعزیت اور دلجوئی کیلئے ہمارے گھربلچ چترال تشریف لائے، ٹیلی فون، ای میل، سوشل میڈیا، ٹیکسٹ پیغامات، خطوط ودیگر ذرائع سے ہمارے غم میں برابرکے شریک رہے،

آپ سب کا فردا فرداشکریہ اداکرنا ہمارے لئے ممکن نہیں لہذا چترال کے معروف برقی آن لائن جریدے چترال ٹائمزڈاٹ کام کی وساطت سے آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں اوردعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطافرمائے اورہمارے مرحوم والد محترم کو جنت میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائیے۔۔آمین۔

فقط سوگواران
رفیع اللہ سابق ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال
ڈاکٹر سمیع اللہ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال اینڈ فیملی


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
46115