Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر۔۔۔۔ انجینئررحیم اللہ شمسی و فیملی بونی

شیئر کریں:

ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،دوستوں، رشتہ داروں ،سیاسی شخصیات اورچاہنے والوں کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں کہ جنہوں نے ہماری بہن محترمہ گل سمبر بیگم (سابق ڈی ای او) کی انتقال پرنماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے ہمارے گھر بونی تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ،موبائل پیغامات، سوشل میڈیا اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا۔ان سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا مشکل ہے۔اس لئے چترال کے موقر برقی اخبار چترال ٹائمز ڈاٹ کام کی وساطت سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جزائے خیرعطافرمائے۔


فقط سوگوارن
ایس پی شیروزیرخان
انجینئررحیم اللہ شمسی
منیجراکرم اللہ
زوھیب اللہ
(ر)صوبیدارانورشاہ
(ر)صوبیدارنظام الدین
(ر)حوالدارمحی الدین
پیرحسام الدین
فریدالدین
خلیل احمد
سابق آرپی ایم معراج خان
(ر)استاد قربان ولی خان
(ر)صوبیدارمیجرمیربہادر خان
ودیگر اہل خانہ بونی اینڈ ریشن اپر چترال


شیئر کریں: