Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال ؛ پختوری لوٹ اویر کے مقام پر ایک اور نوجوان کی مبینہ خودکشی

شیئر کریں:

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) اپر چترال کے تھانہ اویر کے حدود میں ایک نوجوان مسمی محمد الدین ولد سلطان قیوم سکنہ پختوری اویر نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی عمر 22/23سال ہے جو گزشتہ شام مبینہ طور پر خود پر چھریدار بندوق سے فائر کرکے خود کشی کی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق خود کشی کی وجہ گھر میں بیوی کیساتھ تکرار ہونا بتایا جاتا ہے۔تاہم مقامی پولیس مذید تفتیش کررہی ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
45911