Chitral Times

Dec 5, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال،سابق ڈی ای او گلسمبر بیگم انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کے معروف ماہر تعلیم اورسابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(ڈی ای او) فیمل چترال گلسمبر بیگم گزشتہ رات پشاور میں انتقال کرگئیں۔ وہ کچھ عرصے سےعلیل اور خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور میں داخل تھیں۔


وہ انجینئر رحیم اللہ شمسی(AKPBS) ، منیجر اکرام اللہ، ذوہیب اللہ، پیرحسام الدین (پی آئی اے) کے بہن اورسابق آرپی ایم اے۔کے۔آر۔ایس۔پی اور سینئروائس پریزیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف اپر چترال معراج خان کی خالہ تھیں۔ انکی نماز جنازہ کروئی جنالی بونی میں آج بعد از نماز جمعہ ادا کی جائیگی ۔


شیئر کریں: