Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

Notice for Pre Qualification-AKESP Chitral

شیئر کریں:

نوٹس پری کوالیفیکشن

 آغاخان ایجوکیشن سروس، پاکستان چترال کےآغا خان  سکولوں میں ہوم ورک کاپیوں کا اجرا کر رہا ہے۔

 پرنٹنگ اور ڈسٹریبیوشن کے خواہشمند کمپنیز/فرم/حضرات سیمپل کاپی اور متعلقہ شرائط و ضوابط و دیگر معلومات آغاخان ایجوکیشن سروس کے آفس  واقع سلام ہاؤس گرم چشمہ روڈ بلچ چترال  کے ایڈمن آفس سے دفتری اوقات میں صبح 8 بجے سے 4:30بجے کے دوران مورخہ 28فروری 2021 تک وصول کرسکتے ہیں۔


شیئر کریں: