Chitral Times

Dec 1, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تعزیت۔۔۔۔۔از۔ شمسیار خان ٹیک لشٹ بونی

شیئر کریں:

شہزادگان ایون محترم مسعود الملک اور  مقصود الملک کی والدہ ماجدہ کی وفات پر بونی ٹیک لشٹ کے ریٹائرڈ زراعت افیسر شمسیار خان نے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اپنی اور اپنے جملہ خاندان کی جانب سے شہزاد گان کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا ہے ۔  انہوں نے کہا  ہے کہ ہم اس رنج کی گھڑی میں  دکھی خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ  رانی مرحومہ کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام متعلقین کو صبر کی توفیق دے ۔ آمین ۔


شیئر کریں: