Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پبلک سروس کمیشن کے تحت پی ایم ایس کیلئے ایبلٹی ٹیسٹ 11 اپریل کو منعقد کیے جائینگے

شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے تحت پراونشل مینیجمنٹ سروس بی پی ایس 17 (BPS-17)کے لیے ہونے والے ابیلٹی ٹیسٹ(Ability test)،11 اپریل 2021 کو منعقد کیے جائیں گے۔پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں متعلقہ امتحان کے امیدواران کو مطلع کیا ہے کے 90 منٹ کے دورانیے کا امتحان سو ایم سی کیوز (MCQs100)پر مبنی ہوگا جو جنرل نالج اور انگلش سے منسلک ہونگے۔اس حوالے سے مزید معلومات امیدوار پبلک سروس کمیشن کے ویب سائٹ www.kppsc.gov.pk پر دیکھ سکتے ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
45611