Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

طالب علم منظور احمد کا اعزاز، اسلامیہ کالج پشاور سے ایم فل مکمل کرلی

شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) سب ڈویژن مستوج کے خوبصورت گاوں ریشن سے تعلق رکھنے والے ایم فل سکالر منظور احمد ولد شمس الرحمن (ریشن گول) نے اسلامیہ کالج پشاور سے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ انھوں نے گزشتہ دنوں اپنے مقالہ کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل ڈگری کا حقدار قرار پایا ہے۔ایم فل مقالے میں ان کا موضو ع “The Magnitude of Climate change and impacts on Gilgit Baltistan” تھا۔ جو انھوں نے پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان کے زیرنگرانی مکمل کرلی۔ گزشتہ دن کنٹرولر امتحانات اسلامیہ کالج پشاور کی طرف سے ان کی کامیابی کی نوٹفکیشن جاری کردی گئی ۔

manzoor ahmad mphil

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
45532