Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

روسی شکاری نے چترال میں 64ہزار امریکی ڈالرکےعوض کشمیرمارخور کا ٹرافی شکار کیا

شیئر کریں:

چترال(چترال ٹائمز رپورٹ ) روس سے تعلق رکھنے والے شکاری اہوجینی سخاروف نے گہیریت گولین کنزروینسی کے علاقہ گہیریت گول میں 38انچ سایز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا کو انہوں نے اس ٹرافی شکار کے لئے 64ہزار امریکی ڈالر ادا کیاہے۔ یہ اس سیزن کا تیسرا اور آخری ٹرافی شکار ہے جبکہ گزشتہ ماہ دو امریکیوں نے توشی شاشا میں ٹرافی شکار کیا تھا۔

trophy hunting
trophy hunting3

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
44953