Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر۔۔۔۔۔۔۔ جوان قبول اینڈ شیر نادر منیجروفیملی مستوج

شیئر کریں:

ہم اپنے اُن تمام دوستوں ، رشتہ داروں اوربہی خواہوں کا تہہ دل سے مشکور ہیں کہ جنھوں نے ہمارے پیارے بھائی امید قبول کی اچانک انتقال کے موقع پر تعزیت اور ہماری دلجوئی کیلئے ہمارے گھر مستوج تشریف لائے ، ٹیلی فون، سوشل میڈیا اور برقی پیغامات کے زریعے ہمارے غم میں برابرکے شریک رہے ،ہر ایک کا فردافردا شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں لہذا چترال کے موقر برقی اخبار چترال ٹائمز ڈاٹ کام کی وساطت سے آپ سے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر اور مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے۔۔آمین

فقط دعاگو
حوالدار (ر) جوان قبول
منیجر نیشنل بینک مستوج شیر نادر
اینڈ فیملی مستوج خاص


شیئر کریں: