Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال،مستوج کی معروف شخصیت امید قبول انتقال کرگئے

شیئر کریں:

مستوج ( نمائندہ چترال ٹائمز ) مستوج خاص کی معروف کاروباری وسماجی شخصیت امید قبول آج پیر کے دن حرکت قلب بند ہونے سے فیصل آباد میں انتقال کرگئے ہیں ۔ وہ کاروباری وزٹ پر فیصل آباد میں تھےکہ اچانک ہوٹل میں دم توڑ گئے ہیں۔ انکی جسد خاکی منگل کے دن آبائی گاوں مستوج پہنچا کر سپرد خاک کردیا جائیگا۔ وہ جوان قبول کے چھوٹے بھائی ، منیجر نیشنل بینک مستوج شیرنادر، منیجر یحیٰ قبول اور بزرگ قبول کے چچا زاد بھائی جبکہ موسی حسین چترال سکاوٹس اور منہاج حسین کے والد محترم تھے۔دیگر سوگواروں میں سابق جنرل منیجر ایل جی سید نور، ابراہیم قبول، سردار قبول، صاحب زار قبول، جہانگیر حسین، ذاکر حسین، ویگر شامل ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
44603