Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

دومادومی بجلی گھر سے بجلی کی ترسیل میں تاخیرمتعلقہ ادارے کی غفلت ہے۔عمائدین

شیئر کریں:

بونی (چترال ٹائمز رپورٹ ) معتبرات بونی کا ایک اور میٹنگ مقامی ہوٹل میں غلام علی شاہ ایڈوکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوئی ۔ جس کا صرف ایک ہی ایجنڈا دوما دومی بجلی گھر سے بجلی کی ترسیل تھی۔


میٹنگ کے بعد ایک مشترکہ قرار داد میں تمام شرکاٗ نے دومامی بجلی گھر سےٹرانسمیشن لائن پیڈو کے مین لائن تک نہ پہنچانے کی ذمہ داری ایس آرایس پی کی غفلت اور بونی کی عوام کے ساتھ انتہائی زیادتی قرار دیا ہے ،۔شرکانے ۱۱جنوری کے دن متعلقہ ادارے کے خلاف عوامی احتجاج اور جلسہ کی ڈیڈ لائن کو سراہا ۔اوراپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔

booni bijli ghar

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
44244