Chitral Times

Mar 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

Commercial & Residential Plots-Rais Real Estate & Builders Chitral

شیئر کریں:

رئیس رئیل اسٹیٹ اینڈ  بلڈرز چترال

رئیس رئیل اسٹیٹ اینڈ  بلڈرز چترال ایک با اعتماد ادارہ ہے جو کہ سن 2010ء سے چترال، راولپنڈی اور اسلام آباد میں رہائشی و کمرشل زمینات اور بلڈنگ کے خرید وفروخت ، بلڈنگ کنسٹرکشن اور بلڈنگ انٹیرئیر ڈیکوریشن کے خدمات انجام دیئے جاتے ہیں۔ اب ہمارے معزز سرمایہ کار شخصیات کے لئے چند زبردست اور منافع بخش سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں جو آئندہ بھی طلب اور لوکیشن کی مناسبت سے بہترین سرمایہ کاری ہے۔

  1. دولومچ کالونی چترال سیکٹر A- میں 35  مرلہ پلاٹ موجود ہے جو کہ بہترین لوکیشن کے حامل ہے۔
  2. دولومچ کالونی چترال سیکٹر    -A    ڈھلوان سائیڈ میں   85 مرلہ زمین فام ہاؤس کیلئے بہترین مناظر اور پرسکون ماحول کے ہمراہ واقع ہے۔
  3. 3.     سنگور مین گرم چشمہ روڈ سے 200  فٹ کےفاصلہ پر  (نزد گول مسجد سنگور ) 10 مرلے کا بلڈنگ 16 مرلہ صحن کے ہمراہ برائے فروخت موجو دہے۔
  4. بی جان فائیو سٹا ر ہوٹل کے قریب مین گرم چشمہ روڈ پر 14 مرلہ کمرشل زمین موجود ہے۔
  5. گرم چشمہ روڈ بلچ مین بازار میں بھی کمرشل /رہائشی  زمین  موجود ہے۔
  6. بمقام چیوڈوک بیرموغ لشٹ روڈ پر 25 مرلہ کمرشل زمین شاندار مناظر کے ساتھ موجو دہے۔
  7. 7.     بلچ ایئر پورٹ روڈ اور گرم چشمہ روڈ کے درمیاں PDCCآفس کے ساتھ گرم چشمہ روڈ سے 200 فٹ کے فاصلے پر 50 مرلہ رہائشی پلاٹ بھی موجود ہے۔
  8. پُرانا بنی گالہ  میں 50 کنال زمین فام ہاؤس / ہاؤسنگ اسکیم کیلئے موجود ہے جو کہ 3 سائیڈ کارنر زمین ہے۔  بنی گالہ مین روڈ کے اوپر  300 فٹ فرنٹ لوکیشن کے ساتھ موجود ہے۔
  9. اپر چترال پرواک لشٹ قدرت آباد مستوج روڈ ، پرواک سنٹر ، مستوج روڈ دما دمی ، بونی ، موری لشٹ ، کوغذی ، کاری، دنین چترال ، ٹاؤن چترال ، جغور، بکرآباد لالمی ، چمرکن چترال ، جوٹی لشٹ ، ڑاوی، دروش / مین بازار دروش  وغیرہ کے مقام پر رہائشی اور کمرشل زمینات اور بلڈنگ برائے فروخت موجود ہیں۔
  10. تمام تعمیراتی کام اور بلڈنگ انٹیرئیر ڈیکوریشن کے کام کو  معیار کے ساتھ  سر انجام دیا جاتا ہے۔

خواہشمند سرمایہ کار حضرات رئیس رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز  کے مین آفس بائی روڈ صدر بازار شالیدین چترال سے رابطہ کرسکتے ہیں یا ان موبائل نمبرز پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

موبائل نمبرز: 0345-5428453/0303-0068453


شیئر کریں: