Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کورونا کی دوسری لہر،صوبے بھر کے دینی مدار س کو بھی بند کرنے کے احکامات جاری

شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) صوبائی حکومت نے ملک میں کورونا کی دوسری لہر اور پازیٹو کیسز میں نمایاں اضافے اور نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن اتھارٹی کے فیصلے کی روشنی میں صوبے بھر میں دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

notification muddaris closure kp

شیئر کریں: