Chitral Times

May 30, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اکاہ کے زیراہتمام آوی میں اگہی سیشن اورایمرجنسی استعمال کیلئے سامان کمیونٹی کے حوالے

شیئر کریں:

آوی (چترال ٹائمز رپورٹ ) اے کے ڈی این کا ذیلی ادارہ اغا خان ایجنسی فار ہیبیٹیٹ (اکاہ) کے زیراہتمام آوی میں ایک روزہ سیشن کا انعقاد کیا گیا . آوی کلسٹر کے تمام وولنٹیئرز نے شرکت کی، جس میں ان کو ولیج ڈیساسٹر ریسک مینیجمنٹ کے حوالے سے مکمل تفصیل سے بتایا گیا ، نیز قدرتی افات جیسے سیلاب، زلزلہ ، گلیشئرز پگھلنے سے نمٹنے اور چٹانوں کے گرنے اور اس اعمال سے بچاو کا طریقہ بتایا گیا۔۔۔

ادارے کی طرف سے ٹرینر نزیرہ علی درانی اور طاہر زماں شامل تھے۔۔
آوی کلسٹر کو ادارے کی طرف سے مختلف ایمرجنسی سامان یعنی ٹینٹ ، رضائ ، ہیلمٹ ، گلوس ، فاسٹ ایڈ بکس ، اسٹریچر اور مختلف ساماں شامل ہیں حوالہ کیا گیا۔
جن کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں استعما ل میں لایا جائیگا۔

اکاہ کے زیراہتمام آوی میں اگہی سیشن اورایمرجنسی استعمال کیلئے سامان کمیونٹی کے حوالے
awi akah session mastuj upper chitral2
awi akah session mastuj upper chitral3

شیئر کریں: