Chitral Times

Jun 9, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ایک اور بیٹے صفی اللہ کا اعزاز

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) کمپیوٹرسائنس اور سافٹ وئیر انجنیرنگ کے شعبے میں ملک کے صف اول کی جامعہ کامسیٹس یونیورسٹی کے لاہور کیمپس میں زیر تعلیم چترال کے فرزند صفی اللہ نے بی سی ایس چارسالہ پروگرام پہلی پوزیشن کے ساتھ پاس کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ صفی اللہ کا تعلق چترال کے علاقہ کوہ کے گاؤں موری لشٹ پائین سے ہے۔وہ حاجی اکبر خان کے فرزند ارجمند ہیں۔

G

شیئر کریں: