Chitral Times

Jan 24, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ادارہ ’روز‘ کی طرف سےکسی بھی ڈسپلن میں پی ایچ۔ڈی کیلئے فل اسکالرشپ کا اعلان

شیئر کریں:

چترال(چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ٹیلنٹڈ مگر کم وسائل کے حامل طلباء وطالبات کی مالی اعانت کرنے والا ادارہ ROSE نے انٹرنیشنل رفاہ یونیورسٹی اسلام آباد میں کسی بھی ڈسپلن میں پی ایچ۔ڈی کے لئے فل اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ROSE کے چیرمین ہدایت اللہ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق خواہش مند امیدوار 25 دسمبر تک ROSE کے ویب سائٹ میں دئیے گئے فارم کے ساتھ سادہ کاغذ پر درخواستیں جمع کرائیں۔


شیئر کریں: