Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مولانا حبیب اللہ انقلابی ایف پی پی سی آئی ایجوکیشن کمیٹی کی ڈپٹی کنوئنرمنتخب

شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ ) اقرإ ایجوکیٹر سکول پشاور کے ڈاٸریکٹر مولانا حبیب اللہ انقلابی وفاقی ایوان ہاۓ صنعت و تجارت شعبہ ایجوکیشن کے پی کے کے لٸےڈپٹی کنوینٸیر منتخب ہوگٸے ہیں اس سلسلے میں انھوں نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ میں فیڈریشن کے مرکزی صدر قیصر داودزٸی اور سنیٹر غلام علی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظھار کیا بحیثیت ڈپٹی کنوینٸر شعبہ ایجوکیشن اپنی خدمات احسن طریقے سے نبہانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔یادرہے کہ مولانا حبیب اللہ کا تعلق موڑکہو گہت چترال سے ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
42949