Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تنظیم اساتذہ پاکستان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے سالانہ انتخابات برائے سیشن 2020-21 مکمل

شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ ) 15 اضلاع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق چترال اپر سے نورالہادی ناجی صدر  کرم الہٰی سیکرٹری ، چترال لوئر سے ضیاء الدین صدر، ریاض الدین احمد سیکرٹری ، دیر اپر سے بختیار زمین صدر، مولانا تاج الدین سیکرٹری ، دیر لوئر سے احسان ملک صدر، شفیق الرحمان سیکرٹری ، باجوڑ سے پروفیسر بخت منیر  صدر صاحب آبادی صدر خان زرین  ہمدرد سیکرٹری ، ملاکنڈ سے سلیم رضا صدر، نوید علی سیکرٹری ، ملاکنڈ لوئر سے امجد علی صدر، محمد ریاض خان سیکرٹری ، صوابی سے انور شیر صدر، اشفاق احمد سیکرٹری ، جامعا ت پشاور سے ڈاکٹر محمد راؤف صدر، پروفیسر فیاض سیکرٹری ، پشاور سے سکندر خان یوسفزئی صدر، محمد عثمان سیکرٹری ، ایبٹ آباد سے سہیل زیب صدر، محمد یحییٰ سیکرٹری ، بنوں سے محمود احمد اعوان صدر، محمد فاروق سیکرٹری ، لکی مروت سےسیف الرحمان  صدر، عبدالحکیم سیکرٹری ، ضلع شمالی وزیر ستان سے سید اصل جان صدر ، جبکہ عبدالرازق سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ تمام تر ذمہ داران نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف لیا۔

اضلا ع کی سطح پر انتخابات کا دوسرا مرحلہ 6 دسمبر تک مکمل ہو جائیگا۔ یہ تفصیلات صدر خیر اللہ حواری نے جاری کردہ پریس لیز  میں بتائی ہیں ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
42570