Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اے۔ایس۔پی۔عمران خان کو گریڈ 18پرترقی دیکرانکی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کو سونپ دی گئی

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) اے ایس پی عمران خان (PSP) کو ایس پی (گریڈ 18) کے عہد پر ترقی دیدی گئی اور انکی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کو سونپ دی گئی۔ یادرے کہ عمران کا تعلق شوتخار تورکہو سے ہے اور وہ اپنے علاقے سے پہلے جبکہ چترال سے دوسرے پی ایس پی افیسر ہیں۔ عمران اس سے پہلے پنجاب کے مختلف علاقوں میں خدمات انجام دے رہے تھے

imran psp order

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
42508