Chitral Times

Dec 6, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع چترال لوئیر کاسالانہ اجتماع ارکان وضلعی عہدیداروں کا چناؤ

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع چترال لوئیر کا اجتماع ارکان صوبائی صدر خیر اللہ حواری کی صدارت میں سید مودودی آڈیٹوریم چترال میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں تنظیمی سال 2020_2021 کے لئے ضلعی عہداداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے بعد صدر صوبہ نے کابینہ کے ممبران سے حلف لیا۔

نئے کابینہ میں صدر۔ ضیاء الدین، نائب صدر۔ سلطان محمد سیکرٹری۔ ریاض الدین احمد جوائنٹ سیکرٹری۔ عبدالحفیظ خان سیکرٹری نشر واشاعت۔ محمد عالمگیر مالیات۔ محمد شفیع الدین صوبائی مجلس عاملہ۔ منیر احمد ضلعی انتظامیہ۔ پروفیسر ضیاء الحق ، محمد سجاد۔ خالد ظفر شعبہ بہبود سکولز۔ عبدالحفیظ خان شعبہ بہبود کالجز۔ حسام الدین نگران شعبہ خواتین۔ شیر افضل تعلیمی تحقیق۔ ندیم آحمد شعبہ تعلیم متاثرین۔ شیر محمد دین حرا فاؤنڈیشن۔ عبدالسلام افکار معلم۔ مولانا سلامت اللہ شامل ہیں ۔

tanzeem asatiza chitral3
tanzeem asatiza chitral 1
tanzeem asatiza chitral

شیئر کریں: