Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال میں عید میلادالنبی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) چترال میں عید میلادالنبی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔ ضلعی انتظامیہ اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر محفل میلاد کا انعقاد کیا جس میں مقامی سکولوں آور دینی مدارس کے طلباء نے نعت پیش کی۔ ڈی سی چترال نویدِ احمد اور ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفئیر نصرت جبین ، اے سی ریونیو شہزاد اور دوسرے افسران موجود تھے۔

اس موقع پر انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں واقع پناہ گاہ میں غریبوں میں کھانا
تقسیم کیا۔ لویر اور اپر چترال کے اضلاع میں مختلف مقامات سے محافل میلاد النبی منائے گئے۔

chitral langar distributed1
eid e milad un nabavi chitral3
chitral langar distributed2
chitral langar distributed
eid e milad un nabavi chitral 3

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
41742