Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، ڈی ایف سی شیرفیاض کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

مستوج (نمائندہ چترال ٹائمز) مستوج کی معروف شخصیت دولت خان (مرحوم ) ساکن حضرت آباد (توق) کی بیوہ گزشتہ دن انتقال کرگئیں وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ وہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر (ڈی ایف سی) شیرفیاض اور صوبیدار ریٹائرڈ مجیب کی والدہ ماجدہ، جبکہ ہیڈ ماسٹر ریٹائرڈ شیر غازی اور سیکریٹری لیبر خیبرپختونخوا پشاور اکبرخان کی چچی تھیں۔ انھیں آبائی قبرستان مستوج توق میں سپردخاک کردیا گیا۔


شیئر کریں: