Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر۔۔۔۔الواعظ رحمت اسحاق، کوثر علی شاہ اینڈ فیملی بونی

Posted on
شیئر کریں:

ہم اپنے ان تمام دوستوں , احباب, رشتہ داروں ,سیاسی شخصیات اور چاہنے والوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنھوں ہماری والدہ کی رحلت پر بنفس نفیس خود تعزیت کے لیے تشریف لاۓ اور دنیا بھر سےٹیلی فون sms اور سوشل مڈیا کے ذریعے تعزیاتی پیغامات بھجےاور ہمارے غم میں برابر کے شریک رہے۔
ہم اپ سب کے فرداً فرداً شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔لہذا چترال کے موقر برقی اخبار چترال ٹائمز ڈاٹ کام کی وساطت سے ہم اپ تمام کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اللہ کے حضور میں دعا کرتےہیں کہ اللہ پاک اپ سب کی دعاوں کے طفیل مرحومہ کی روح کو داٸمی سکون نصیب کرے امین۔


فقط:
سوگران;
الواعظ رحمت اسحاق
سید کوثر علی شاہ
سیدسرور علی شاہ
سید صدبار علی شاہ
سید معراج علی شاہ
اف نیروازنٹیک بونی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
40483