Chitral Times

Oct 16, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

صوبائی حکومت نے ٹیکنکل ایجوکیشن بورڈ کے طلباٗ کیلئے پروموشن پالیسی کی منظوری دیدی

شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) صوبائی حکومت نے ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ کے طلباء کیلئے پروموشن پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔اس اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پشاور کے ڈی کام /ڈی بی اے/ڈی اے ای کے سالانہ امتحانات 2020کے نتائج کا اعلان 28اگست 2020بروز جمعہ کیا جائے گا۔ یہ رزلٹ بی ٹی ای کی ویب سائٹ www.kpbte.edu.pkپر دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید برآں مجوزہ نتائج کا گزٹ درج بالا ویب سائٹ سے Download بھی کیا جا سکتا ہے۔


شیئر کریں: