Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چرون، انتقال پرملال، سینئرصحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد انتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) روزنامہ الاخبار پشاور کے ریزڈنٹ ایڈیٹر اور سینیر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد سید غفران شاہ انتقال کر گئے انکئ نماز جنازہ آج چرون چترال میں ادا کی جائےگی۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔

وہ سابق ایم این اے سید عبدالغفور شاہ مرحوم کے بھائی سید منظور علی شاہ ،فتح علی شاہ شاہ، عبدلواب کے والد محترم تھے دیگر سوگواران میں سید عبدلناطرم ڈاکٹر یوسف ھارون ۔شاہ منصور ۔سید فدا حسن شاہ، سید مظہر علی شاہ ،سید جواد حسن شاہ ۔رحمت غازی ۔سید اللہ جان ۔سیف اللہ جان ۔ سید احمد علی ۔سجاد حسین ودیگر شامل ہیں۔۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
39347