Chitral Times

Mar 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

An Online Quran teacher is needed

شیئر کریں:

ضرورت برائے آن لائن ٹیچر

اسلام آباد میں ایک ادارے کو انلائن قرآن پڑھانے کے لیے استاد کی ضرورت ہے۔ جو حافظ، قاری ہونے کے ساتھ ساتھ انگریزی تکلّم پر بھی کسی حد تک قدرت رکھتا ہو۔ معقول تنخواہ کے ساتھ رہائش کی سہولت۔


برائے رابطہ۔03458532678


شیئر کریں: