Chitral Times

Sep 24, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا

شیئر کریں:

اپرچترال (چترال ٹائمزرپورٹ)پولو گراؤنڈ کوشٹ میں تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترا ل شاہ سعودکی ہدایات پر معظم خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج، انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرزشگفتہ سرورودیگر حکام نے ایک لمبے عرصے سے متنازغ شدہ مسئلے کو حل کرنے کے سلسلے میں کوشت ویلی کا دورہ کیا اور کوشٹ کے عمائدین اور دوسرے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملکر کوشٹ پولوگراؤنڈ میں تجاوزات ہٹاکر جگہ ہموار کرکے متعلقہ محکمہ و ٹھیکہ دار کو گراؤنڈ کی وسعت شروع کرنے کے لئے احکامات جاری کئے۔ اس طرح پولواور فٹ بال پلیرز کا ایک درینہ مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کردیا گیا۔ عمائدین علاقہ اور خصوصاً کھیلوں سے وابستہ افرادنے ڈپٹی کمشنر اپر چترال اور دوسرے انتظامی آفیسران کے اس اقدام کو سراہا ہے۔

pologround kosht rehabilitation works started upper chitral8
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 29
pologround kosht rehabilitation works started upper chitral5
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 30
pologround kosht rehabilitation works started upper chitral4
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 31
pologround kosht rehabilitation works started upper chitral22
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 32
pologround kosht rehabilitation works started upper chitral
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 33
pologround kosht rehabilitation works started upper chitral2
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 34
pologround kosht rehabilitation works started upper chitral7
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 35
pologround kosht rehabilitation works started upper chitral9
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 36
pologround kosht rehabilitation works started upper chitral91
پولو گراؤنڈ کوشٹ سے تجاوزات ہٹاکر توسیع کا کام شروع کردیا گیا 37

شیئر کریں: