Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال پولیس کی کاروائی ، چوری شدہ سامان برامد کرلیا۔

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)چترال پولیس نے سرقہ شدہ موٹر سائیکلوں سمیت دیگر قیمتی اشیا برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا ہے

پولیس زرایع کے مطابق چترال تھانہ کے حدود میں رپورٹ شدہ مختلف چوری کے واردادوں میں ملوث ملزم بہروز حسین ولد بابر حسین سکنہ ریحان کوٹ گرفتار، قبضے سے تمام قیمتی سرقہ شدہ آشیا برآمد ۔ SHO تھانہ چترال نے اپنے بیان میں بتایا کے مختلف دوکانو ں میں چوری ہوکر انکوائری جاری تھی ۔دوران انٹر وگیشن ملزم کی نشاندہی پر سرقہ شدہ سامان جن میں موٹر سائیکلز اور دیگر قیمتی آشیا شامل تھے برآمد کرکے تھانہ چترال میں پرچہ چاک کیا گیا مزید تفتیش جاری ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
34823