Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال میں کرونا کا ایک اورکیس پازیٹیورپورٹ، اپرمیں دو اورچترال میں مریضوں کی تعداد چھ ہوگئی

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹٓائمز)اپرچترال سے کرونا کی ایک اورپازیٹیوکیس رپورٹ ہوئی ہے ۔محکمہ ہیلتھ کےمطابق شاگرم تورکہو کے رہائشی مسمی غلام رسول ولد محمد نادرکا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے جو ڈگری کالج بونی کے قرنطینہ میں تھاانھیں وہاں سے ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی کے ائسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ۔ مریض کی عمر ساٹھ سال ہے ۔

اپر چترا ل میں یہ دوسرا کیس تھا جبکہ چترال میں ٹوٹل پازیٹیو کیسز کی تعداد چھ ہوگئی ہے ۔ یہاں خوش آئند بات یہ ہے کہ اپر اورلوئیر کے اکثر ٹیسٹ رپورٹ منفی موصول ہورہے ہیں ۔

5edb8632 38ff 4a40 a351 49b747dddae0
second corona case from upper chitral

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
34617