Chitral Times

Mar 26, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

شجاعت حسین شاہ کا اعزاز، لاہورسے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ ) چترال کے ایک اورقابل فخرسپوت شجاعت حسین شاہ نے لاہور کے نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنس سے  پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔ ڈاکٹر شجاعت حسین آوی مستوج کے معروف ایجوکشنسٹ ریٹائرڈ پرنسپل عزت ولی شاہ کے فرزند ارجمند ہیں۔

یادرہے کہ۔ڈاکٹر شجاعت حسین اپنے علاقے کے پہلے پی ایچ ڈی سکالر ہونے کا بھی اعزاز حاصل کیا ہے ۔ 


شیئر کریں: